اپنی عیاشیاں کم کرنے کے بجائے عوام پر بوجھ ڈال دیا ، ہم انہیں 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دیتے ہیں ، رہنما تحریک لبیک
- Advertisement -
ٹی ایل پی ایک نیا جنم لینے جارہی ہے علامہ خادم حسین رضوی والی تحریک لبیک پاکستان جاگ گئی کارکنان اسی جذبے سے نکال آئے تو حکومت 17 روز میں 57 رپے لیٹر پیٹرول قیمت اضافہ واپس لینے پرمجبور ہو جائیگی حکومت کو 72 گھنٹوں کی مہلت دی ہے دیکھتے ہیں منگل کو کیا ہوتا ہے
- Advertisement -
ٹی ایل پی ایک نیا جنم لینے جارہی ہے علامہ خادم حسین رضوی والی تحریک لبیک پاکستان جاگ گئی کارکنان اسی جذبے سے نکال آئے تو حکومت 17 روز میں 57 رپے لیٹر پیٹرول قیمت اضافہ واپس لینے پرمجبور ہو جائیگی حکومت کو 72 گھنٹوں کی مہلت دی ہے دیکھتے ہیں منگل کو کیا ہوتا ہے https://t.co/RjUUUtvmY8
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) February 17, 2023
- Advertisement -