یوفون 4Gنے صارفین کی سہولت کے لیے واٹس ایپ سروس کا اجراء کردیا
27 مارچ 2023: پاکستانی موبائل کمپنی، یوفون 4G نے معروف کلاؤڈ کمیونی کیشن پلیٹ فارم، ای اوشن(E. Ocean) کے تعاون سے جدید واٹس ایپ چیٹ باٹ کا اجراء کیا ہے جس کے ذریعے کمپنی کے کروڑوں صارفین کے ساتھ روابط کو مستحکم کیا جائے گا۔ صارفین اب…