وادی کیلاش کے برف پوش میدان میں ہندوکش سنو سپورٹس کلب کے زیر اہتمام برف کے کھیلوں کا تین روزہ…
چترال (ٹیکنالوجی پلس نیوز) وادی بمبوریت میں کیلاش آئس اینڈ سنو فیسٹیول احتتام پذیر ہوا۔ سرمائی کھیلوں کے اس ٹورنمنٹ میں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاح بھی لطف ہوئے۔ کیلاش برفانی کھیلوں کے اس تہوار میں دو سو سے زیادہ لڑکوں اور لڑکیوں کو سنو…