اردو خبریں ، ٹیکنالوجی ، کاروباری ، شوبز اور سٹارٹ اپ کی خبریں
براؤزنگ ٹیگ

کاروباری خٰبریں

انڈسٹریل اینڈکمرشل بینک آف چائنا کی پاکستان کیلئے 300 ملین ڈالر کی قسط موصول

اسلام آبا : وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈارنے کہاہے کہ انڈسٹریل اینڈکمرشل بینک آف چائنا کی جانب سے پاکستان کیلئے 1.3 ارب ڈالرکی مالی سہولت کی آخری قسط آج سٹیٹ بینک کوموصول ہوگی۔ جمعہ کواپنے ٹویٹ میں وزیرخزانہ نے کہاکہ انڈسٹریل…

پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر20 فیصد کمی

اسلام آباد : ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر20 فیصد کمی ریکارڈکی گئی ہے۔آئل کمپنیزایڈوائزری کمیٹی، اوگرا اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی تا مارچ2023 186333000 ٹن…

فروری 2023ء کے دوران نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں 1.05فیصد

فروری 2023ء کے دوران نیٹ ویئرز کی قومی برآمدات میں 1.05فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کا حجم 73.9 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ فروری 2022ء میں نیٹ ویئرز کی برآمدات کی مالیت…

جوبلی لائف انشورنس نے رمضان المبارک کے تقدس کی مناسبت سے کے پی ٹی پرائمری سکول کے بچوں میں تخائف…

رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مناسبت سے، نجی شعبے کی پاکستان کی سب سے بڑی انشورنس کمپنی، جوبلی لائف انشورنس نے سماجی طور پر ذمہ دار کاروباری ادارے کے طور پر کراچی پورٹ ٹرسٹ پرائمری اسکول کے طلباء میں گفٹ بیگز تقسیم کئے۔ اس اقدام کا مقصد…

ایمیزون نے مزید 9000 ملازمین کی برطرفیوں کا فیصلہ کرلیا

(ٹیکنالوجی پلس اینڈ رائٹرز) ایمیزون نے حال ہی میں کہا ہے کہ وہ مزید 9,000 ملازمین کو برطرف کرے گا، کمپنی چھانٹیوں کی ایک لہر کا ڈھیر لگا دے گا جس نے ٹیکنالوجی کے شعبے کو ایک غیر یقینی معیشت کے طور پر کمپنیوں کو کمزور ہونے پر مجبور کیا ہے۔…

- Advertisement -

فن لینڈ اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تجارت اور سماجی تعاون کے فروغ کے لیے کانفرنس کا اہتمام

فن لینڈ پاکستان بزنس کونسل (ایف پی بی سی) کے زیر اہتمام فن لینڈ پاکستان بزنس سمٹ 2023ء کے دسویں ایڈیشن کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا۔ اس سمٹ میں بنیادی طور پر توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی تاکہ باہمی…

المعیز گروپ آف انڈسٹریز کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے ایک کروڑ روپے کا چیک

لاہور (این این آئی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کو گورنر ہائوس لاہور میں المعیز گروپ کی طرف سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے وزیراعظم ریلیف فنڈ کے لیے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ المعیز گروپ کے سینئر وائس پریذیڈنٹ افتخار بابر اور…

المُعیز گروپ آف انڈسٹریزنے 15 ویں بین الاقوامی CSR کانفرنس 2023 میں چھ اہم ایوارڈز حاصل کر لئے

اسلام آباد : المُعیز گروپ آف انڈسٹریز جو کہ چینی کی پیداوار کے حوالے سے نہ صرف ملکی بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی نمایاں مقام رکھنے کے ساتھ ساتھ سٹیل، پاور جنریشن، فوڈ اور جانوروں کی خوراک جیسی مختلف صنعتوں میں بھی ملکی ضروریات کو پورا کرنے…

موبی لنک مائیکرو فنانس بینک نے صارفین کو او پی ڈی کی لامحدود کنسلٹیشن کی فراہمی کیلئے صحت کہانی سے…

اسلام آباد (پریس ریلیز) موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ (ایم ایم بی ایل) نے اپنے موجودہ اور نئے صارفین کو کم لاگت کی حامل باسہولت او پی ڈی کنسلٹیشن کی سہولت فراہم کرنے کے لئے صف اول کے ٹیلی میڈیسن پلیٹ فارم، 'صحت کہانی' کے ساتھ مفاہمتی…

پاکستان کے ساتھ سالانہ تجارتی حجم ڈیڑھ ارب ڈالر سے بڑھا کر پانچ ارب ڈالر تک لیجانے کی کوشش کررہے…

کوئٹہ (ٹیکنالوجی پلس اردو ۔ اے پی پی 25 فروری 2023) کوئٹہ میں تعینات ایرانی قونصل جنرل حسن گولیوند درویش نے دورہ گوادر کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈائریکٹر جنرل نے قونصل جنرل کو گوادر…