نواز شریف نے پرویز مشرف کو ٹیگ کرکے ان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا
نواز شریف نے پرویز مشرف کو ٹیگ کرکے ان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ میں لکھا کہ إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ…