سعودی خاندان نے اپنے ساتھ 45 سال تک کام کرنے والے پاکستانی مقبول احمد کو باوقار انداز میں رخصت کیا
سعودی عرب میں 45 سال تک کام کرنے والے پاکستانی شہری مقبول احمد کو خصوصی تقریب میں پورے اعزاز کے ساتھ الوداع کہا گیا۔ قصیم کے رہائشی ناصرسلیمان الجربوع کے خاندان نے اپنے زرعی فارم میں 45 برس تک کام کرنے والے پاکستانی مقبول احمد کوشاندار…