واقعات تو پیش آتے رہتے ہیں، پی ایس ایل اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہے گا ، چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی
کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ واقعات پیش آتے رہتے ہیں،پی ایس ایل اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہے گا، تمام میچز اپنے شیڈول کے مطابق ہی کھیلیں جائیں گے،لیگ کو برقرار رکھنا ایک چیلنج ہے، غیر…