ٹک ٹاک نے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی آگاہی کے لیے ”آؤ کردکھائیں“ مہم کا آغاز کردیا
ٹک ٹاک نے وزیر اعظم یوتھ پروگرام کی آگاہی کے لیے ”آؤ کردکھائیں“ مہم کا آغاز کردیاہے۔ وزیر اعظم پاکستان، میاں محمد شہباز شریف نے حال ہی میں اپنے ویژن کے بارے میں بات کرتے ہوئے نوجوان نسل کے لیے روزگار کے ایک ملین مواقع پیدا کرنے کے بارے میں…