ترکیہ تاریخ کے تباہ کن زلزلے سے اب تک ترکی اور شام میں ہلاکتیں 4 ہزار 300 افراد جان بحق ہوچکے ہیں
ترکیہ اور شام میں آئے 7 اعشاریہ 8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی ہے، دونوں ممالک میں کم و بیش 5 ہزار 600 سے زائد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 300 سے تجاوز کر گئی ہے۔
"پہلے میں نے سوچا کہ یہ ہیلی کاپٹر بیرل بم گرا…