ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

رئیل می نے سی 33 کا اپ گریڈڈ ورژن پیش کردیا ، وہ بھی کام قیمت میں

82

- Advertisement -

 ’رئیل می میں نے رواں سال کا اب تک کا پہلا سستا فون متعارف کرادیا، جسے مختلف میموری ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی نے گزشتہ سال پیش کیے گئے ’سی 33‘ کو اپگریڈ کرکے اسے دوبارہ متعارف کرایا ہے جب کہ گزشتہ سال کے موبائل کو محدود ممالک میں پیش کیا گیا تھا۔

رئیل می: سی 33 کو کمپنی نے 5۔6 انچ اسکرین کے ساتھ مختلف رنگوں میں پیش کیا ہے، اس کے اسکرین کا سائز پچھلے سال متعارف کرائے گئے موبائل جتنا ہی رکھا گیا ہے۔

فون کو ڈوئل بیک کیمرا اور جدید لینس سے لیس سیلفی کیمرا کے ساتھ پیش کیا گیا ہے، اس میں جدید دور کے مطابق کم میگا پکسل یعنی 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرا دیا گیا ہے۔

رئیل می: سی 33 کے بیک پر دو کیمرے دیے گئے ہیں، جس میں سے مین کیمرا 50 میگا پکسل جب کہ دوسرا 3 میگا پکسل کا ہے اور ان میں جدید لینس اور ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔

- Advertisement -

فون میں فنگر پرنٹ سینسر سمیت دیگر سیکیورٹی فیچرز بھی دیے گئے ہیں جب کہ اسے اینڈرائیڈ 12 کے آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔

فون میں 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری دی گئی ہے، تاہم اس میں 10 واٹ کا چارجر دیا گیا ہے لیکن کمپنی کا دعویٰ ہے کہ چارجر کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کرکے اسے فاسٹ بنا دیا گیا ہے۔

فون کو 4 جی بی ریم جب کہ 64 اور 112 جی بیی میموریز کے ساتھ مختلف ماڈیولز میں پیش کیا گیا ہے۔ کرکے فونز کی قیمت کو بھی کم کردیا ہے۔

مزید تفصیلات اس چارٹ میں ملاحظہ کریں

 

OS Android 12 OS
UI Realme UI S
Dimensions 164.2 x 75.7 x 8.3 mm
Weight 187 g
SIM Dual Sim, Dual Standby (Nano-SIM)
Colors Sandy Gold, Aqua Blue, Night Sea
2G Band SIM1: GSM 850 / 900 / 1800 / 1900
SIM2: GSM 850 / 900 / 1800 / 1900
3G Band HSDPA 850 / 900 / 2100
4G Band LTE band 1(2100), 3(1800), 5(850), 7(2600), 8(900), 34(2000), 38(2600), 39(1900), 40(2300), 41(2500)
CPU Octa core (2 x 1.8 GHz Cortex A75 + 6 x 1.8 GHz Cortex A55)
Chipset Unisoc Tiger T612 (12 nm)
GPU Mali-G52 MP2
Technology IPS LCD Capacitive Touchscreen, 16M Colors, Multitouch
Size 6.5 Inches
Resolution 720 x 1600 Pixels (~270 PPI)
Extra Features 120Hz
Built-in 32/64/128GB Built-in, 3/4GB RAM, UFS 2.2
Card microSDXC (dedicated slot)
Main Dual Camera: 50 MP, f/1.8, 26mm (wide), 1/2.76″, PDAF + 0.3 MP, f/2.8, (depth), LED Flash
Features Geo-tagging, Phase detection, touch focus, Panorama, HDR, Video (1080p@30fps)
Front 5 MP, f/2.2, 27mm (wide), 1/5.0″, HDR, Video (720p@30fps)
WLAN Wi-Fi 802.11 b/g/n, hotspot
Bluetooth v5.0 with A2DP, LE
GPS Yes + A-GPS support, & GLONASS, BDS
Radio FM Radio (Unspecified)
USB microUSB 2.0
NFC No
Data GPRS, Edge, 3G (HSPA 42.2/11.5 Mbps), 4G LTE-A
Sensors Accelerometer, Compass, Fingerprint (side mounted)
Audio 3.5mm Audio Jack, Speaker Phone
Browser HTML5
Messaging SMS(threaded view), MMS, Email, Push Mail, IM
Games Built-in + Downloadable
Torch Yes
Extra Glass front, plastic frame, plastic back, Photo/video editor, Document viewer
Capacity (Li-Po Non removable), 5000 mAh
– Battery charging 10W

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.