ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

نواز شریف نے عمران خان کی گرفتاری پر کیا کہا ہے ، جاننے کے لئے پڑھیں

70

- Advertisement -

نواز شریف نے عمران خان کی گرفتاری پر کہا ہے کہ وہ بز دل ہے اور گرفتاری سے ڈرتاہے اسے شرم سے ڈوب مرنا چاہئے ۔

گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔ بزدلی اور بے غیرتی کا دھبہ لگوانے کی بجائے سیاست چھوڑ دیتا۔

- Advertisement -

اکبر نے سنا ہے اہلِ غیرت سے یہی
جینا ذلت سے ہو تو مرنا اچھا

 

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.