ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

قاسم علی شاہ کو الحمرا آرٹس کونسل چیرمین لگا دیا گیا، شوشل میڈیا کا زبردست ریکشن

78

- Advertisement -

قاسم علی شاہ کو الحمرا آرٹس کونسل چیرمین لگا دیا گیا۔
اتنا پی ڈی ایم کے لئے ذلت اٹھانے کے بعد ، اتنا کچھ ریوارڈ تو مل سکا ہے۔ شوشل میڈیا کا ریکشن

- Advertisement -

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا ہے جس کو الحمرا کا سپیل نہیں آتا ہے اسے اس کا چیرمین لگادیا گیا۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ محض صرف اس کرسی کے لئے تم نے اپنے آپ کو بیچ دیا تھا۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ چیرمین کے طور پر چارچ سنبھالنے سے پہلے الحمرا کا سپیلنک سیکھ لیں۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.