نواز شریف نے پرویز مشرف کو ٹیگ کرکے ان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا
- Advertisement -
نواز شریف نے پرویز مشرف کو ٹیگ کرکے ان کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے انتقال پر مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نے ٹوئٹ میں لکھا کہ إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، نواز شریف نے ٹوئٹ میں ہیش ٹیگ پرویز مشرف استعمال کیا۔
- Advertisement -
إِنَّا ِللَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ#PervezMusharraf
— Nawaz Sharif (@NawazSharifMNS) February 5, 2023
سابق صدر پرویز مشرف آج بروز اتوار 5 فروری کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کے شہر دبئی میں انتقال کرگئے ہیں۔ وہ دبئی میں امریکی اسپتال میں زیر علاج تھے اور طویل عرصے سے علیل تھے۔
- Advertisement -