ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

کیفی خلیل کا گانا ‘کہانی سنو 2.0’ یوٹیوب پر دنیا کا 38 واں مقبول گانا بن گیا

62

- Advertisement -

کیفی خلیل کا گانا ’کہانی سنو 2.0‘ یوٹیوب پر دنیا کا 38 واں مقبول ترین گانا بن گیا ہے ۔ مشہور گانا کہانی سنو 2.0 نے میوزک انڈسٹری میں ایک طوفان برپا کر دیا ہے۔
حال ہی میں، یہ گانا یوٹیوب پر ٹاپ گلوبل میوزک ویڈیو کے چارٹ پر پہنچ گیا ہے ۔

خلیل نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی کامیابی کو میوزک ویڈیو کے اسنیپ شاٹ کے ساتھ شیئر کیا جس کے کیپشن کے ساتھ، "بہت شکریہ ایسی کہانی کو زبانی کرنے کے لئے ، بہت محبت یا پھر بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے”۔

 

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.