ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

شوہر نے روٹھی بیوی کو منانے کے لیے اپنی ہی زبان کاٹ لی

گھر واپس آنے کے لیے بیوی نے شوہر سے زبان بند رکھنے کی شرط رکھی تھی

90

- Advertisement -

فیصل آباد کی بابر کالونی میں شوہر نے روٹھی بیوی کو منانے کے لیے اپنی زبان کاٹ لی۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق بیوی نےگھر واپس آنے کے لیے شوہر سے زبان بند رکھنے کی شرط رکھی تھی، شوہر نے زبان بند رکھنے کے بجائے اپنی زبان کو تیز دھار قینچی کی مدد سے کاٹ ڈالا۔

- Advertisement -

پولیس کے مطابق بابر کالونی کے 40 سالہ زمان کی زبان کٹنے کے بعد 2 حصے ہو گئی، زمان کو الائیڈ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد دینے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.