ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

زرمبادلہ کے ذخائر 276ملین ڈالر اضافے کے بعد 8.70ارب ڈالرہوگئے ؛ سٹیٹ بینک آف پاکستان

64

- Advertisement -

اسلام آباد: زرمبادلہ کے ذخائر 276 ملین ڈالر اضافے کے بعد 8.70 ارب ڈالر ہوگئے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 10 فروری 2023 کو سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 3.19 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 5.50 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 276 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اے پی پی

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.