ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھارتی ٹی وی چینل ’انڈیا ٹوڈے‘ کو دیا گیا انٹرویو ملاحظہ کریں

48

- Advertisement -

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھارتی ٹی وی چینل ’انڈیا ٹوڈے‘ کے صحافی اور میزبان کو دیے گئے کرارے جواب کی کلپ وائرل ہونے کے بعد لوگ ان کی تعریفیں کرتے دکھائی دیے۔

بلاول بھٹو زرداری 4 اور 5 مئی کو بھارتی شہر گوا میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شریک ہوئے تھے، جہاں انہوں نے متعدد بھارتی اور عالمی نشریاتی اداروں کو انٹرویوز دیے۔

- Advertisement -

وزیر خارجہ نے تمام انٹرویوز میں پاکستانی خارجہ پالیسی اور کشمیر پر پاکستان کے موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ جب تک بھارت کشمیر میں 5 اگست 2019 سے قبل والی قانونی حیثیت بحال نہیں کرتا تب تک دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔

 

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.