پی ٹی اے اور نادرا کے مابین باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پی ٹی اے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے۔ جس کے قومی سطح پر ڈیجیٹل، سماجی اور اقتصادی تبدیلی کے حوالے…