پی ٹی سی ایل گروپ میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقاریب، صنفی مساوات کی قبولیت کا عزم
اسلام آباد : پاکستان کے سب سے بڑے مواصلاتی ادارے، پی ٹی سی ایل گروپ (پی ٹی سی ایل اور یوفون 4G) نے اپنے اسلام آباد ہیڈکوارٹرز میں خواتین کا عالمی دن منایا۔ اس موقع پر سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی سابق کمشنر…