ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

آئی او بی ایم کا نوجوان طالب علم اسد علی میمن دنیا کا سب سے بلند ماؤنٹ ایوریسٹ پہاڑ سر کرنے کے لئے…

کراچی:  انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی او بی ایم) کے نوجوان طالب علم اسد علی میمن کوہ پیمائی کی دنیا میں پاکستان کی طرف سے ایک نمایاں پہچان کے ساتھ سامنے آئے ہیں، وہ دنیا کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔…

بھارت نے مقامی طور پر لگژری الیکٹرک بس تیار کرلی ، بس میں معذور افراد کے لئے خاص انتظام کیا گیا ہے

بھارت نے مقامی طور پر لگژری الیکٹرک بس تیار کرلی ، بس میں معذور افراد کے لئے خاص انتظام کیا گیا ہے ہندوستان کی پہلی مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرک بس#EKAE9، ہے۔ ایک صاف، موثر، اور اچھی عوامی ٹرانسپورٹ ۔ روزمرہ کے مسافروں کے آرام کو…

نعت خوانی، قرات اور شاعری مقابلوں سمیت مخلتف کھیلوں کے ساتھ جشن چترال 2023 کا شاندار آغاز

چترال: ضلع لوئیر چترال میں جشن چترال 2023 کا آغاز کردیا گیا۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ سینٹینل ماڈل ہائی سکول کے اسٹیڈیم میں افتتاحی تقریبات منعقد ہوئے۔ جشن چترال طویل عرصے کے بعد منایا جارہا ہے۔ اس مرتبہ اس میں ولی بال، فٹ بال، کرکٹ، رسہ کشی،…

اسلامک فنانس ایڈوائزری کو مشرقِ وسطیٰ اور یورپ تک توسیع دینے کیلئے میزان بینک اور فیلڈ فشر کے درمیان…

کراچی: پاکستان کے معروف اسلامی بینک میزان بینک نے کثیر الضابطہ مشاورتی خدمات فراہم کرنے والے ادارے فیلڈ فشر کیپٹل ایل ایل پی Fieldfisher Capital LLP) (کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس معاہدے کے تحت دونوں ادارے یورپ اور مشرقِ…

- Advertisement -

پاکستان کسان اتحاد کے صدر  خالد محمود کھوکر نے بند فرٹیلائزر پلانٹس کو فوری طور پر گیس فراہم کرنے کا…

پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان کے کسان ربیع کی کھڑی فصلوں کے لیے یوریا حاصل کرنے کے لیے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔ سندھ اور پنجاب میں کپاس کی بوائی شروع ہو گئی ہے مگر دو…

نواز شریف نے عمران خان کی گرفتاری پر کیا کہا ہے ، جاننے کے لئے پڑھیں

نواز شریف نے عمران خان کی گرفتاری پر کہا ہے کہ وہ بز دل ہے اور گرفتاری سے ڈرتاہے اسے شرم سے ڈوب مرنا چاہئے ۔ گرفتاری کے خوف سے عمران خان جو سرکس لگائے بیٹھا ہے، اُسکی جگہ اگر رتّی بھر بہادری اور غیرت رکھنے والا شخص ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا۔…

چین رواں مالی سال کے دوران پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کے طور برقرار

اسلام آباد: چین مالی سال 23-2022میں پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار کے طور برقرارہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق رواں مالی سال23-2022کی پہلی سہ ماہی کے دوران چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور سرفہرست سرمایہ کار رہا جس نے مالی سال…

آئی او بی ایم میں ڈاکٹر عمران بتادا کی کتاب ‘ڈیجیٹل پاکستان’ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی او بی ایم) میں ہفتہ کو ڈاکٹر عمران بتادا کی کتاب 'ڈیجیٹل پاکستان 'کی باضابطہ تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ یہ کتاب پالیسی سازوں، انڈسٹری ماہرین کو ڈیجیٹل میڈیا کی مکمل گائیڈ لائن پیش کرتی ہے اور طالب علموں کو آگے…

فن لینڈ اورپاکستان کے مابین دو طرفہ تجارت اور سماجی تعاون کے فروغ کے لیے کانفرنس کا اہتمام

فن لینڈ پاکستان بزنس کونسل (ایف پی بی سی) کے زیر اہتمام فن لینڈ پاکستان بزنس سمٹ 2023ء کے دسویں ایڈیشن کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا۔ اس سمٹ میں بنیادی طور پر توانائی اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی تاکہ باہمی…