ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

ملازمین اورپنشنرز کوتنخواہیں اورپنشن وقت پر اداکی جائے گی ، اے جی پی آر

76

- Advertisement -

اکاونٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو(اے جی پی آر)نے وضاحت کی ہے کہ فروری 2023 کیلئے تنخواہوں اورپنشن کی ادائیگی کاعمل مکمل ہوچکاہے اورسرکاری ملازمین وپنشنرز کو وقت پرتنخواہیں اورپنشن اداکی جائےگی۔

- Advertisement -

ہفتہ کویہاں جاری وضاحتی بیان میں اے جی پی آرکے ترجمان نے بتایا کہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ وفاقی حکومت فروری کے مہینہ کیلئے تنخواہیں اورپنشن ادانہیں کررہی، ترجمان نے کہاکہ فروری 2023 کیلئے تنخواہوں اورپنشن کی ادائیگی کاعمل مکمل ہوچکاہے اور24 فروری کومتعلقہ بینکوں کوچیکس بھی فراہم کردئیے گئے  ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ ملازمین اورپنشنرز کو فروری2023 کی تنخواہیں اورپنشن وقت پراداہوگی۔ اے پی پی

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.