ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

فلپائن میں 6 سیٹوں والا چھوٹاطیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد لاپتہ، پائلٹ سمیت 4 افراد سوار تھے

50

- Advertisement -

لپائن کا 6 سیٹر طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد لاپتہ ہو گیا ، جس میں پائلٹ سمیت 4 افراد سوار تھے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کا 6 سیٹر سیسنا 340 طیارہ ہفتے کی صبح 6 بجکر 43 منٹ پر بیکول انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے فورا بعد لاپتہ ہو گیا۔ طیارے میں پائلٹ اور عملے کے ایک رکن سمیت 2 مسافر سوار تھے ۔ طیارہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا جا رہا تھا جس کا رابطہ 6 بجکر 46 منٹ پر منقطع ہو گیا ۔

- Advertisement -

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.