اردو خبریں ، ٹیکنالوجی ، کاروباری ، شوبز اور سٹارٹ اپ کی خبریں

کورکمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل سلمان فیاض غنی کو عہدے سے ہٹا کر جنرل فیاض حسین شاہ کو کورکمانڈر تعینات کیا گیا

104

- Advertisement -

کورکمانڈر ہاؤس جلائے جانے کے بعد، پاک آرمی نے کورکمانڈ لاہور ل جنرل سلمان فیاض غنی کو عہدے سے ہٹا کر جنرل فیاض حسین شاہ کو کورکمانڈر لاہور تعیانت کردیا ہے۔ ہٹائے جانے والے کمانڈر کو جی ایچ کیو رپورت کرنے کا کہا گیا ہے۔

- Advertisement -

ذرائع دعوی کرتے ہیں فیاض غنی نے مشتعل عوام پر گولیاں چلانے کے ہائی کمانڈ کے حکم کی تعمیل کرنے سے معذرت کی تھی جس کے بعد مظاہرین کورکمانڈر ہاؤس میں داخل ہوکر توڑ پھوڑ کیا تھا۔

ذرائع دعوی کرتے ہیں کہ آرمی میں اس وقت انکوائری جاری ہے اور مزید تبدیلیاں متوقع ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.