اردو خبریں ، ٹیکنالوجی ، کاروباری ، شوبز اور سٹارٹ اپ کی خبریں

جوبلی لائف انشورنس اور صحت کہانی نے جنرل فزیشنز اور اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد آن لائن او پی ڈی کنسلٹیشنز سرانجام دیئے

63

- Advertisement -

جوبلی لائف انشورنس کے مینجنگ ڈائریکٹر و سی ای او جاوید احمد صحت کہانی کے ساتھ اشتراک کی کامیابی پر کیک کاٹ کرہے ہیں۔ کمپنی نے جنرل فزیشنز اور اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد آن لائن او پی ڈی کنسلٹیشنز سرانجام دینے کا سنگ میل عبور کیا ہے۔

- Advertisement -

اس موقع پر تقریب میں جوبلی لائف انشورنس کے گروپ ہیڈ آف ریٹیل آپریشنز، مارکیٹنگ و ایڈمنسٹریشن فرحان اختر فریدی اور صحت کہانی کی شریک بانی و سی ای او ڈاکٹر سارا سعید خرم سمیت دونوں اداروں کے اعلیٰ حکام موجود ہیں۔

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.