صنم ماروی نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی کے ڈیجیٹل بورڈ پر جلوہ گر ہوگئیں
- Advertisement -
کراچی: پاکستان کی نامور صوفی اور لوک گلوکارہ صنم ماروی کو اپریل کے مہینے کے لئے اسپاٹیفائی نے ایکول پاکستان پروگرام کے تحت ایمبیسڈر منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
- Advertisement -
صنم ماروی اپنی پرسوز اور روح پرور آواز کی بدولت گزشتہ 14 سالوں کے دوران دنیا بھر کے سامعین کے دل و دماغ پر حکمرانی کررہی ہیں اور اب وہ ایکول پاکستان کی ایمبیسڈر کے طور پر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں اسپاٹیفائی کے ڈیجیٹل بل بورڈ پر بھی جلوہ گر ہوئی ہیں۔
- Advertisement -