اچھی باتیں ، اقوال زرین ، اچھی اچھی باتیں
- Advertisement -
- زندگی کا کڑوا سچ ایک یہ بھی ہے کہ اچھے اور سچے دل کے لوگ کسی کے دل میں بھی جگہ نہیں بنا پاتے ، جب کہ چالاک ، منافق ، ہوشیار مکار اور چاپلوس لوگ سب کے پیارے ہوتے ہیں۔
- بندہ جس وقت گناہ کرتا ہے، اللّه اس پر چار احسان فرماتا ہے رزق کو بند نہیں کرتا، گناہ کو ظاہر نہیں کرتا ، فی الحال عذاب نہیں کرتا ، تندرستی کو موقوف نہیں کرتا
- میرا نصیب غلط ہو ہی نہیں سکتا ، میرا نصیب اُس نے لکھا ہے جو مجھے ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے
- زندگی جب مشکل وقت میں ناچ ناچتی ہے تو ڈھولک بجانے والے آپ کے اپنے ہی ہوتے ہیں۔
- Advertisement -