ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

حکومت کا پی ایس ڈی پی میں 300 ارب روپے کی کمی کرنے کا امکان

82

- Advertisement -

وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) میں 300 ارب روپے کی کمی کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط کی تعمیل کے لیے حکومت نے محصولات کی وصولی کو بہتر بنانے اور اخراجات کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

- Advertisement -

مزید برآں، حکومت معاشی حالات کو مستحکم کرنے کے لیے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔

 

 

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.