ٹیکنالوجی ، کاروباری اور سٹارٹ اپ خبریں

ایک پاکستانی نے نام خفیہ رکھتے ہوئے ترکیہ زلزلہ زدگان کے لئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دے دیا

83

- Advertisement -

ایک گمنام پاکستانی امریکہ میں ترکیہ کے سفارت خانے میں گیا اور شام و ترکیہ کے زلزلہ زدگان کیلئے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دے دیا۔ وزیراعظم نے گمنام پاکستانی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایسے شاندار کام انسانیت کو بظاہر ناقابل تسخیر مشکلات پر فتح حاصل کرنے کے قابل بناتے ہیں, پاکستانی شہری کی یہ مثال دیکھ کردل  بہت متاثر ہوا۔

- Advertisement -

 

- Advertisement -

- Advertisement -

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.